بچانےوالی اللہ کی ذات ہے، لاہور ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔پولیس کے مطابق طالبہ نےمبینہ طورپرتیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی اور اسے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لڑکی بی ایس فزکس کی […]