لاہور: ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سُورج نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردئیے جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ […]