رمضان میں لاہور کے کاروباری اوقات میں تبدیلی

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق رمضان میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی حکم پر نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو افطار سے صبح 6 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ رمضان میں تمام […]

لاہور میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ انڈے اور دیگر سبزیوں کے نرک سےعوام پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت برائر مرغی کا گوشت 6 روپے فی کلو مزید اضافے کے بعد 507 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ فارمی انڈے 1 روپے اضافہ کرنے کے بعد 289 […]

لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا

لاہورنے فضائی آلودگی میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔لاہور میں ناصرف اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے بلکہ شہری آنکھوں اورسانس کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 339  پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں […]

لاہور: ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سُورج نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردئیے جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کے باعث لاہور رنگ روڈ اور موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند کا آج بھی راج ہے، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے […]

پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کا اعلان، عمران خان خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ  عمران خان نے فیصلہ کیا کہ کل گورنر ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کل شام پانچ بجے […]

عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت مل گیی

لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے درخت کاٹنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور رنگ روڈ اتھارٹی کو شجرکاری سے متعلق پلان جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]

لاہور شدید سردی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں انار کلی بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے انار کلی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور پنجاب حکومت سے فوری اور […]

لاہور کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کیلئے اوقات جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور شہر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے حوالے سے اوقات جاری کردیے گئے ہیں۔ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 5:45 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد نور موری گیٹ اردو بازار میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنفیہ صفدر […]