دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی گزشتہ روز کی طرح دوسرے نمبر پر ہے۔گزشتہ روز آٹھویں نمبر پر موجود آلودہ ترین شہر کراچی کا آج چھٹا نمبر ہے۔