بھارت میں لمپی سکن بیماری سے ۱لاکھ گائے،بھینس ہلاک۔

بھارت کی ۱۵ ریاستوں میں جانوروں میں لمپی سکن کی بیماری پھیلنے سے ۱ لاکھ جانور ہلاک جبکہ ۲۰ لاکھ جانور شدید متاثر ہیں۔گذشتہ تین ہفتوں سے لمپی سکن کی بیماری میں دُگنا اضافہ ہوا ھے ۔انڈیا میں شدید موسمی حالات کے باعث لائیو سٹاک فارمرز کو شدید نقصان اٹھانا پڑ رہا ھے۔

لمپی سکن بیماری کی وجہ سے گائیوں کی خریداری متاثر ہونے کا خدشہ۔

اس بار عیدالاضحی کے موقع پر لوگ لمپی سکن بیماری کی وجہ سے لوگ ویروں کی خریداری میں خاصی اختیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ ۲ ماہ قبل گائیوں میں لمپی سکن بیماری کی وبا پھوٹی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی تعداد گائیوں کو متاثر کیا تھا۔ اس بیماری میں جانور […]