بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کاسبب بن گیا،امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ

امریکی خاتون نے فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جینی مچل نامی امریکی خاتون نے نے الزام عائد کیا ہے کہ فرانسیسی کاسمیٹکس کی بڑی کمپنی لوریل کی بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے کے بعد انہیں یوٹرین کینسر تشخیص ہوا ہے۔ […]