اداکارہ ماہرہ خان 38 سال کی ہو گئی

اپنے فن کے ذریعے پاکستان کا دنیا بھر میں مثبت چہرہ اجاگر کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان 38 سال کی ہو گئی ہیں۔پاکستانی بیوٹی ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 38ویں سالہ منائی۔ماہرہ خان کو سوشل میڈیا اُن کے لاکھوں پرستاروں اور معروف شوبز شخصیات کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ تاحا […]

طلاق کے بعد سائرہ اور شہروز سبزواری کی نئی فلم کا پوسٹر جاری

2020 میں راہیں جدا کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔گزشتہ روز اداکار شہروز اور اداکارہ سائرہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، انسٹاگرام پر آنے والی نئی فلم ’بے بی لیشیئس‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری اپنے مداحوں […]

رنبیر کپورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے خواہش مند

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک پاکستانی فلم ساز نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر سے کہا کہ پچھلے 6 سال سے بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کا ایک دوسرے کی انڈسٹری میں کام کرنے […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ہالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف بالی ووڈ ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی تو یہ معلوم ہوا کہ رواں سال فلموں میں پاکستانیوں نے فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سب سے زیادہ سرچ […]

دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچادیا

بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے اور فلم نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی کے تمام ریکارڈ تور دیے

لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دوسرے ہفتے کے صرف پہلے جمعے کو تمام ریکارڈ توڑ کر 2 کروڑ 55 لاکھ روپے کمائے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف ایک ہفتے میں سات بڑی پاکستانی فلموں کو مات دیدی۔ وار، جوانی پھر […]