جیکسن ھائیٹس – نیویارک
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یہ ڈاؤن ٹاؤن نیویارک ہے جسے آپ اصل اور قدیم نیو یارک بھی کہ سکتے ہیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہاں کم از کم 160 زبانیں بولنے والے تقریباً دو لاکھ افراد رہتے ہیں۔بین الثقافتی میل جول اور باہمی تجارت کا ایک سنگم نظر آتا ہے۔ یہ اگر آپ جانتے ہیں کہ […]