دن بھر بارش جاری رہے گی ، اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد موسم تو حسین ہو گیا لیکن کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا، گہرے سیاہ بادلوں نے دن کو رات میں بدل دیا جبکہ مارگلہ کی پہاڑیاں بادلوں میں چھپ گئیں۔محکمہ موسمیات نےدن بھر وقفے وقفے سے بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔کوئٹہ کو طوفانی […]