ڈاکٹر سمیرا شمس کو امریکہ میں ون ینگ ورلڈ ۲۰۲۲ مانچسٹر کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا ۔ون ینگ ورلڈ ۲۰۲۲ نے ۱۹۰ ممالک میں سے ۱۵ سیاستدانوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا ۔
برطانیہ میں مہنگائی ۴۰ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور لوگوں کا گزارہ انتہائی مشکل ہو گیا ھے۔لندن ، مانچسٹر میں ہزاروں افراد نے بجلی و گیس کے دُگنا بل کیخلاف مظاہرے کئے اور بل جلا دئیے۔
پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رونالڈو باہمی رضامندی کےتحت کلب چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ ان کی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کلب انتظامیہ […]