ایلون مسک کے مالک بنتے ہی معروف امریکی ماڈل جی جی حدید نے ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کر دیا
ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد معروف فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید نے ٹوئٹر چھوڑ دیا۔ جی جی حدید نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سٹوری میں اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال ( ڈی ایکٹو) کرنےکی اطلاع دی۔ جی جی حدید کا کہنا تھا کہ انہوں نے […]