سائرہ سے کہتا ہوں شادی کرلو میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں ، بہروز سبزواری
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری کے والد اور سینئر اداکار بہروز سبزواری نے سابقہ بہو سائرہ یوسف کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بہروز سبزواری نے سائرہ یوسف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ’سائرہ آج بھی ہماری بیٹی ہے، اگر چہ سائرہ اور شہروز کی کیمسٹری نہیں […]