نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی
مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے مارکیٹ میں حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیشِ نظر مزید صارفین کو راغب کرنے کے لیے دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم […]