چین کے گوئی ژو میں کوویڈ۔19 سے متاثرہ دیہی علاقوں میں طبی خدمات کی فراہمی
چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی جانب سے دیہات میں فیور کلینک قائم کیے گئے ہیں اور نوول کرونا وائرس انفیکشنز کا سامنا کرنیوالے دیہی علاقوں میں تشخیص اور علاج کیلئے طبی ٹیموں کو روانہ کیا گیا ہے۔