وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ، یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،

شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب، کہا کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں اور ان کی عزت و تکریم ہر پاکستانی پر لازم ہے، شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا،، آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم […]