گال ٹیسٹ، سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
گال ٹیسٹ(نیوز ڈیسک)دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 34 […]