20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا۔اس سورج گرہن کا مشاہدہ دنیا بھر میں کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر کیا جا سکے گا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔20 اپریل کو سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت […]