ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان […]

کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہاراور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

اسلام آباد میں بارش،موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔موسلا دھار بارش سے شہر کا موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک […]

کراچی کا موسم خوشگوار ہلکی ہلکی بوندا باندی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع مکمل ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ سندھ اور پنجاب کے میدانی […]

مئی میں شدید بارشوں کی پشین گوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )موسمیاتی تجزیہ کار وں کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ 2023ء کا اب تک کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم ہو […]

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔ […]

محکمہ موسمیات کے مطابق مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد صوابی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

آج ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں […]

محکمہ موسمیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد چاند کی عمر 10 گھنٹے کے لگ بھگ ہوگی، […]