مدیحہ رضوی اور حسن نعمان کی شادی کے 9 سال بعد طلاق ہوگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور فنکار جوڑی مدیحہ رضوی اور حسن نعمان کی شادی کے 9 سال بعد طلاق ہوگئی۔اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے طلاق کے حوالے سے خبروں کی تصدیقی پوسٹ شیئر کردی۔انہوں نے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو طلاق کے بارے میں بتایا کہ کافی سال ایک ساتھ […]