صدر پیوٹن کو توہین رسالتۖ کی دلیرانہ مذمت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں: چودھری شجاعت حسین
پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے خاتم النبیین حضرت رسول کریمۖ کی شان میں گستاخی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر پیوٹن نے پوری دنیا کے سامنے جو دلیرانہ موقف […]