مریخ پر قدیم حیاتیاتی زندگی بھی ہوسکتی ہے: ماہرین
مریخ پر دریافت ہونے والے کاربن کے ذخائر سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ وہاں قدیم حیاتیاتی زندگی بھی ہوسکتی ہے.انسان نے جب سے خلا میں قدم رکھا ہے مریخ اس کی توجہ کا سب سے بڑا مرکز رہا ہے، یہاں زندگی کے وجود کی تلاش کے لیے اب تک […]