عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی اور اب عمران خان اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 176 ووٹوں کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کو حکومت […]