عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی اور اب عمران خان اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 176 ووٹوں کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کو حکومت […]

2018 میں نالائقوں اور اے ٹی ایمز کی حکومت بنی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اب جیل نہیں جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اور 2018 میں نالائقوں اور […]

اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی۔

معروف ادکارہ اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی اہلیہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔اپنے انسٹاگرام پر واقعہ کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا”ہوسکتا ھے کہ آپ کسی کی سیاست سے متفق نہ ہو لیکن اس نوعیت کی ہراسانی سب کیلے ناقابل قبول ھے”