جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے: تحقیق

تحقیق کے مطابق آپ کی جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے۔امریکی محققین نے حالیہ انسانی رویوں پر مطالعہ کیا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم پر آنے والی تبدیلیوں کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔ماہرین نے اس مطالعے کے لیے ایک دی مینی اسمائلز کولیبریشن نامی […]