لیجنڈ پاکستانی کرکٹرز کی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کے سابق مایاناز کھلاڑی صادق محمد، مشتاق محمد اور شعیب محمد کی ایک نجی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق کرکٹرز ایک نجی تقریب میں موجود ہیں جہاں موسیقی کی دھن پر کرکٹرز صادق […]