ایران میں انسانی حقوق کی پامالی پر مظاھرے؛ حکومت اور مظاھرین کی جانب سے ھلاکتوں کے دعوے
تہران (نیوز ڈیسک )حجاب قانون کی خلاف ورزی کے جرم میں زیر حراست 22 سالہ لڑکی کی موت کے بعد ایران میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا، سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ اب تک […]