ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے
جس کے لیے ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔ملک ہے تو ہم سب ہیں : آصف علئ زرداری پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین نے کہا ھے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا۔مردم شماری کے بعد الیکشن کمشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے-چیف الیکشن کمشنر اور […]