پاکستا ن کو بدلتی ہوئی جغرافیائی و معاشی ، سیاسی صورت حال کے لئے تیار کرنا ہو گا
اسلام آباد : قومی سلامتی کے سابق مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے محل وقوع کے اعتبارسے عالمی قوتوںکے خلفشار سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے۔ دنیا بھر میں سیاسی شطرنج تبدیل ہو رہی ہے۔ اس امر کا اظہار ڈاکٹر معید یوسف نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کی 25 […]