والدہ کا مقصد صرف پیسہ،ہم اپنی مرضی سے والد کیساتھ رہ رہی ہیں، بیٹیاں صوفیہ مرزا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا کا شیخ عمر فاروق کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کا کہنا ہے ہم دبئی میں اپنی مرضی سے رہ رہی ہیں، والدہ کا مقصد صرف پیسے کا حصول ہے۔اداکارہ صوفیہ مرزا کی دونوں بیٹیوں نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے […]