ترقی پزیر ممالک تعلیم کے لئے کم از کم بجٹ ۲۰% رکھیں ؛ملالہ یوسفزیئ

اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے 77واں اجلاس میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی پر اثر تقریر کے ذریعے دنیا کی توجہ لڑکیوں کی تعلیم پر مبذول کروانے کی کوشش-ملالہ یوسف نے کہا کہ ابھی دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ ۔ملالہ نے عالمی برادری کو تعلیم […]