آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنے ورثے میں نقد ،زیورات کے علاوہ ۵۰ کروڑ ڈالر کی جائیداد چھوڑی ہیں۔غالب امکان ھے کہ نئے بادشاہ چارلس اس جائیداد کے وارث ہو گئے۔
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم زندگی کے آخری سال کے دوران ہڈیوں کے کینسر کا شکار تھیں، جسے خفیہ رکھا گیا تھا شہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق تھا۔ ملکہ الزبتھ دوم کی […]