ادکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا شوق بھی پورا کررہی ہوں، منال خان
اداکارہ وگلوکارہ منال خان نے بتایاکہ وہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی جار ی رکھیں گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز گلوکاری سے ہی کیا تھا اور میری خواہش تھی کہ میں ایک اچھی اور نامور گلوکارہ بنوں مگر ایک شومیں پرفارمنس کے دوران […]