ایمن خان، منیب بٹ کو سالگرہ کا سرپرائز دینے انکے شوٹنگ سیٹ پر پہنچ گئیں
پاکستانی معروف خووبر اداکارہ ایمن خان ، منیب بٹ کو سالگرہ کا سرپرائز دینے انکے سیٹ پر پہنچ گئیں، جہاں سالگرہ کا جشن منایا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی شوبز کی نامور جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کی کمیسٹری کو خوب پسند کیا جاتا ہے، ایمن خان اپنے شوہر منیب کو سالگرہ کا سرپرائز […]