موبائل فونز کے سست ہونے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فونز کے سست ہونے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ فون ری پیئرنگ کے ایک ماہر نے لوگوں کے اس سب سے بڑے مسئلے کا بالآخر حل بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ویب سائٹ ’بیک مارکیٹ ڈاٹ کام‘ کے سینئر ریفربشمنٹ آپریشنز منیجر کیوین شیرن کا کہنا ہے کہ […]