ملک میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ آج شام ملک میں داخل ہو گا، جس کے تحت 5 سے 7 نومبر تک […]

اسلام آباد میں بارش،موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔موسلا دھار بارش سے شہر کا موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک […]

راولپنڈی، اسلام آباد کا موسم خوشگوار صبح سویرے موسلادھار بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم سرد ہونے لگا

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔دوسری جانب سوات، مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے باعث سردی کی شدت […]

موسم کی تازہ پیشنگوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ صوبائی دارالحکومت […]

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی اور مغربی علاقوں میں کل سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی۔مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں 31 مئی تک موجود رہیں گی،کل سے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس […]

راولپنڈی، اسلام آباد کا موسم خوشگوار صبح سویرے موسلادھار بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔