سعودی عرب میں بارش ،مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔ مدینہ منورہ کی ایک وادی میں سیلاب میں پھنسے ہوئے دو شہریوں کو ہیلی کاپٹر سے بحفاظت […]

موسم کی تازہ پیشنگوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ صوبائی دارالحکومت […]

ترکیہ : زلزلے کے بعد موسلادھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

ترکیہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد موسلادھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اس وقت ترکیہ طاقتور مغربی ہواﺅں کی زد میں ہے ،جس کے باعث ملک بھر میں بارشوں اور برفباری […]

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی اور مغربی علاقوں میں کل سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی۔مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں 31 مئی تک موجود رہیں گی،کل سے […]

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مزید طوفانی بارش کا امکان

پنجاب اور خیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، اور اطراف میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، کاہنہ، گجومتہ، نشتر کالونی اور اطراف میں بارش نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا ، گلبرگ، اچھرہ، وحدت روڈ اور […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارووال، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بھی […]

راولپنڈی، اسلام آباد کا موسم خوشگوار صبح سویرے موسلادھار بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔