کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، مختلف علاقوں میں پانی جمع، بجلی معطل
کراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کل دوپہر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، کہیں ہلکی اور کہیں اوسط درجے کی […]