ویڈیو :وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی شوکت خانم ہسپتال میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔