ملتان سکھر موٹروے پر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان میں موٹروے ایم 5 پر جلال پور انٹر چینج کے قریب بس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایم فائیو موٹروے پر جلال پور انٹر چینج کے قریب […]