پنجاب میں آج بھی دھند کا راج ،موٹر ویزٹریفک کےلئے بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے، موٹر وے پولیس نے متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اللّٰہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔ موٹر وے ایم 4 ملتان سے فیصل آباد […]