پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا ،کراچی پانچویں نمبر پر پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔ موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور […]