مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی، میکا سنگھ نے 10منٹ گانا گانے کے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے وصول کئے
بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی منگنی میں میکا سنگھ نے 10 منٹ گانا گانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے وصول کئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی رادھیکا مرچنٹ سے منگنیکی تقریب راجستھان کے شری ناتھ جی مندر میں منعقد […]