سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ اضافہ

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ , جو گزشتہ ماہ دسمبر میں 23.8 فیصد تھی۔ کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح  میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے […]

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف رینیو نے بدھ کی صبح سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا تھا اور اب تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔ایف بی آر کی […]

مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مالی سال 2023ء کے ابتدائی دس ماہ میں چینی، دالوں، آٹے، تیل اور گھی سمیت مختلف اشیاء 118 فیصد تک مہنگی ہو گئی ہیں۔پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر تک پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 20 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ رواں سال فروری، مارچ اور اپریل […]

مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]

برطانیہ میں مہنگائی کاطوفان، لوگ فاقہ کشی پرمجبور

برطانیہ میں مہنگائی کےطوفان نے لوگوں کو فاقہ کشی پرمجبور کردیا۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں  طلبہ کی بڑی تعداد کے پاس فیس کی رقم جمع کرانا تو دور بڑی تعداد  کا کلاسز لینے کے لیےآنا جانا مشکل ہوگیا ہے۔سروے میں بتایا گیا کہ طلبہ کلاسوں سے غیر حاضر ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں اور […]

مہنگائی اور وجوہ: سچ کیا ہے؟

بہت سے دیگر مسائل کے علاوہ، آئی ایم ایف، نیپرا اور اوگرا، یہ تین بہن بھائی ہیں جو مل کر ہمیں تنگ کر رہے ہیں۔ ان کی بات ہم کیوں مانتے ہیں اور کیوں حکومت انکار نہیں کر پاتی؟ کبھی پٹرول کی قیمتیں بڑھا دیتے ہیں تو کبھی بجلی کی اور کبھی آئی ایم ایف […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

ملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، […]

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، مہنگائی میں اضافہ اشیاء خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا۔ایک ہفتے کے دوران 33 […]

مہنگائی صرف پاکستان کامسئلہ نہیں : وزیراعظم

لاہور:   وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر عوام سے براہ راست بات چیت کر رہے ہیں جس کے دوران وہ ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات سنیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران کہا کہ کوشش تھی کہ ہر ماہ لوگوں کے سامنے آ کر جواب دوں۔ […]