ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔ڈالر گزشتہ روز چند پیسے سستا ہونے کے بعد آج صبح کاروبار کے آغاز میں پھر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ […]

امریکی ڈالر مزید اچانک 7 روپے 11 پیسے مہنگا

امریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا تاہم اس نے اچانک اونچی اڑان بھری ہے۔انٹربینک میں ڈالر اچانک 7 روپے 11 پیسے منہگا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر […]

ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز صبح میں سستا ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام پر مہنگا ہونے والا ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک […]

مہنگائی کی جاری لہر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور میں ایک بار پھر گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث آٹا بھی مہنگاہوگیا۔تفصیلات کےمطابق مہنگائی کی جاری لہر میں لاہور کے عوام کو حکومت کی جانب سے مہنگائی کا ایک اور تحفہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی صورت میں پیش کردیا گیا ہے۔منڈی میں گندم کی  فی من قیمت 4200 روپے سے […]

ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں […]

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

پیٹرول 9 روپے 50 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں کی سفارشات بھجوا دیں، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 50 پیسےفی لٹرتک اضافہ کی سمری بھجوادی ہے، پٹرول 5 روپے […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ 

فیفا ورلڈ کپ 2022 اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ ہے، فیفا ٹورنامنٹ کے میزبان ممالک کا اعلان آٹھ سے دس سال پہلے ہی کردیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی تیاریاں مطلوبہ وقت تک مکمل کرسکیں۔کئی سال پہلے نامزدگی کا مقصد اخراجات کا تخمینہ لگانا ہوتا ہے، ابتدائی اخراجات فیفا فراہم کرتا ہے تاکہ کام کا آغاز ہوسکے لیکن دیگر اخراجات میزبان ملک کے ذمہ ہوتے ہیں۔قطر ورلڈ کپ کی میزبانی کے اخراجات تقریباً 220 ارب ڈالر بتائے جارہے ہیں، یہ روس میں منعقد ہونے والے پچھلے فٹبال ورلڈ کپ […]