رمیز راجا کا میانداد کو گلے لگانا شائقین کرکٹ کو جذباتی کرگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے شروع کردیے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹرز سے […]