میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز بتادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ میرا کسی تقریب میں موجود ہیں۔اس تقریب میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کو بتا […]