ایران: 600 کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس کشتیاں بحریہ میں شامل

یران نے 600 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس کشتیاں بحریہ میں شامل کرلیں۔ نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق یہ اعلان ابو موسیٰ جزیرے پر ایک فوجی مشق کے دوران کیا گیا۔ ابو موسیٰ جزیرہ ان تین خلیجی جزائر میں سے ایک ہے جہاں ایران کا کنٹرول ہے […]