روس کی یوکرین پر میزائلوں کی بارش، بجلی کا نظام درہم برہم
روس نے یوکرین پر میزائل برساتے ہوئے ملک بھر میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد شہری محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے مقامی عہدیداروں کے حوالے سے کہا کہ اکتوبر کے […]