یوکرین پر حملے کے دوران روسی میزائل پولینڈ میں جا گرا،دو افراد ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل نیٹو کے رکن پولینڈ میں جا گرا، جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ایک سینئر امریکی انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ روسی میزائل نیٹو کے رکن پولینڈ میں داخل ہوئے، جس سے دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔پولش حکومت کے ترجمان نے تاہم ان معلومات کی تصدیق نہیں […]

روس کے یوکرین پر 50 سے زائد میزائل حملے

روس نے ایک ہی دن میں یوکرین پر 50 میزائل حملے کرڈالے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے پچاس سے زائد میزائل حملے کیے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔یوکرین فوج نے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس نے مختلف اوقات میں میزائل حملے […]

پاکستانی فضائی حدود میں غلطی سے میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے ۳ افسران برطرف۔

مارچ میں ہریانہ کے ایک فضائی اڈے سے چلنے والے براہ موس میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہو گئی جس کی روشنی میں انڈین ائیر فورس کے گروپ کیپٹین ، ونگ کمانڈر اوراسکوڈرن لیڈر کو بر طرف کر دیا گیا ھے۔انکوائری کمیٹی کی صدارت ائیر وائس مارشل آر […]

امریکی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا ایک اورمیزائل تجربہ‘2میزائل فائرکئے

شمالی کوریا نے پیرکی صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے‘جنوبی کوریا کی تصدیق شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا بغورجائزہ لیا جارہا ہے‘ جاپان  شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے جبکہ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے […]