یوکرین کا ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔دوسری جانب روس کی طرف سے میزائل حملے کی تصدیق […]

یوکرین: روس کے میزائل حملے، 5 افراد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یوکرینی حکام کے مطابق وسطی علاقے Uman میں روسی میزائل حملے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، […]

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے، یوکرین کا دعویٰ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان […]